حرف علت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) وہ حرف جو کسی حرف صحیح کو متحرک کرے، او، و، ی میں سے کوئی ایک مصوتہ (ا، و، ی، جب کسی لفظ میں دوسرے حرف کے مابعد آئیں تو حرف علت ہو جاتے ہیں)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ حرف جو کسی حرف صحیح کو متحرک کرے، او، و، ی میں سے کوئی ایک مصوتہ (ا، و، ی، جب کسی لفظ میں دوسرے حرف کے مابعد آئیں تو حرف علت ہو جاتے ہیں)۔ a weak letter or a long vowel